اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) رواںمالی سال کے دوران ملک میں تیل وگیس کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے دوران تیل وگیس کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 253.2 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا،یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے …
ملک میں تیل وگیس کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) رواںمالی سال کے دوران ملک میں تیل وگیس کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے دوران تیل وگیس کے شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 253.2 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا،یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 31.53 فیصد زیادہ ہے۔گذشتہ مالی سال کے دوران تیل وگیس کے شعبے میں 192.5 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔








