اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کےلئے88 ارب87 کروڑ65 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیے ہیں، حکومت نے رواں مالی سال کے دوران وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی پروگراموں کےلئے 97 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی فنڈز جاری

مزید خبریں