اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر کو بین الاقوامی معیارکے مطابق تعمیر کیاجارہا ہے، تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کےلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق گوادر کو جدید اور ایک سمارٹ پورٹ سٹی بنایا جائے گا، ساحلی شہرکو تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں کے علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے کےلئے ایک مربوط پالیسی بنائی …
گوادر کو تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کے علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے کےلئے مربوط پالیسی بنائی جا رہی ہے، حکام سی پیک سیکرٹریٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر کو بین الاقوامی معیارکے مطابق تعمیر کیاجارہا ہے، تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کےلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق گوادر کو جدید اور ایک سمارٹ پورٹ سٹی بنایا جائے گا، ساحلی شہرکو تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں کے علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے کےلئے ایک مربوط پالیسی بنائی جارہی ہے۔گوادرکی ترقی سے مقامی آبادی اور بلوچستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی میں خصوصی بہتری آئے گی۔








