امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر اضافہ

نیویارک ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.97 ڈالر (3.8 فیصد) بڑھ کر 53.90 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.20 ڈالر (2 فیصد ) اضافے کے ساتھ 62.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply