لاہور۔24 جون(اے پی پی )پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان باہمی ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں گرین شرٹس کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک مجموعی طور پر 106ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے پاکستان نے 54 میچز جیتے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 48 میں کیامیاب رہی، ایک میچ ٹائی ہوا اور تین میچز بے نتیجہ رہے تھے۔ انگلینڈ کی …
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان باہمی ون ڈے میچز میں گرین شرٹس کا پلڑا بھاری

مزید خبریں
لاہور۔24 جون(اے پی پی )پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان باہمی ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں گرین شرٹس کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک مجموعی طور پر 106ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے پاکستان نے 54 میچز جیتے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 48 میں کیامیاب رہی، ایک میچ ٹائی ہوا اور تین میچز بے نتیجہ رہے تھے۔ انگلینڈ کی سر زمین پر بھی کھیلے گئے ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کو سبقت حاصل ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین انگلینڈ کی سرزمین پر مجموعی طور پر 4 میچز کھیلے گئے جن میں سے پاکستان نے تین میچز جیتے اور ایک میں اسے شکست ہوئی ۔








