پاکستان کسی بھی سلامتی کے خطرے کے خلاف اور علاقائی سالمیت کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) پاکستان نے سعودی عرب میں ابہا ایئرپورٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان گزشتہ روز ابہاءایئرپورٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دیگر 21 افراد زخمی ہو گئے۔ پاکستان نے براردر ملک …

اسلام آباد ۔ 24 جون (اے پی پی) پاکستان نے سعودی عرب میں ابہا ایئرپورٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان گزشتہ روز ابہاءایئرپورٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دیگر 21 افراد زخمی ہو گئے۔ پاکستان نے براردر ملک سعودی عرب کے ساتھ بھرپور حمایت اور یکجہتی کے عزم کے اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی سلامتی کے خطرے کے خلاف اور علاقائی سالمیت کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply