اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے الیکشن کمیشن میں ان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی شکایت پر شوکاز نوٹس کا جواب داخل کرادیا ہے۔ جمعرات کو ڈاکٹر بابر اعوان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات کی اور حلقہ این اے 205 بے نظیرآباد کے مقامی الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم پر …
وزیراعظم عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کی سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے الیکشن کمیشن میں ان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی شکایت پر شوکاز نوٹس کا جواب داخل کرادیا ہے۔ جمعرات کو ڈاکٹر بابر اعوان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات کی اور حلقہ این اے 205 بے نظیرآباد کے مقامی الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم پر 19 جون کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام پر جاری کئے گئے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرایا۔









