اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات

مزید خبریں