اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیرصدارت جمعہ کوکراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 135 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں منیجنگ ڈائریکٹر کراچی شپ یارڈ ریئر ایڈمرل اطہر سلیم نے شپ یارڈ میں جاری پراجیکٹس پر نیول چیف کو بریفنگ دی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کو سب میرین کنسٹرکشن …
چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیرصدارت کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیرصدارت جمعہ کوکراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 135 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں منیجنگ ڈائریکٹر کراچی شپ یارڈ ریئر ایڈمرل اطہر سلیم نے شپ یارڈ میں جاری پراجیکٹس پر نیول چیف کو بریفنگ دی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کو سب میرین کنسٹرکشن اور شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم پر بھی بریفنگ دی گئی۔ نیول چیف نے کراچی شپ یارڈ میں جاری منصوبوں کا جائزہ لیا اور نئے منصوبوں کی منظوری دی۔








