وزیراعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے متعدد اراکین قومی اسمبلی نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیراعظم کے چیمبر میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی میں محمد افضل خان ڈھانڈلہ، ملک کرامت علی کھوکھر، چوہدری عاصم نذیر، طاہر اقبال، سردار ریاض محمود خان مزاری، سردار محمد خان لغاری، ڈاکٹر حیدر علی خان، محمد یعقوب شیخ اور محمد عبدالغفار وٹوشامل تھے۔ …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے متعدد اراکین قومی اسمبلی نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں وزیراعظم کے چیمبر میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی میں محمد افضل خان ڈھانڈلہ، ملک کرامت علی کھوکھر، چوہدری عاصم نذیر، طاہر اقبال، سردار ریاض محمود خان مزاری، سردار محمد خان لغاری، ڈاکٹر حیدر علی خان، محمد یعقوب شیخ اور محمد عبدالغفار وٹوشامل تھے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔

Leave a Reply