رائل پام کنٹری کلب ریلوے انتظامیہ کے حوالے کرنے سے ریلوے کا خسارہ دور کرنے میں مدد ملے گی،شیخ رشیداحمد

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے لاہور میں واقع رائل پام کنٹری کلب ریلوے انتظامیہ کے حوالے کر نے کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ریلوے کوخسارے سے نکالنے میں مد د ملے گی، جمعہ کواس حوالے سے وفاقی وزیر نے ریلوے کے حق میں فیصلہ آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کو اس اہم ترین فیصلے …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے لاہور میں واقع رائل پام کنٹری کلب ریلوے انتظامیہ کے حوالے کر نے کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ریلوے کوخسارے سے نکالنے میں مد د ملے گی، جمعہ کواس حوالے سے وفاقی وزیر نے ریلوے کے حق میں فیصلہ آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کو اس اہم ترین فیصلے سے آگاہ کیا اس موقع پر وفاقی کابینہ کے ارکان کو مٹھائی بھی کھلائی۔ انھوںنے کہا کہ کلب کا ریلوے انتظامیہ کے حوالے کرنے سے ریلوے کا خسارہ دور کرنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply