وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو ایم کیو ایم کے وفد نے یہاں ملاقات کی جس میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، صابر حسین قائمخانی، اقبال محمد علی خان، سیّد امین الحق، اسامہ قادری اور کشور زہرہ شامل تھیں۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل گوندل بھی …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو ایم کیو ایم کے وفد نے یہاں ملاقات کی جس میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، صابر حسین قائمخانی، اقبال محمد علی خان، سیّد امین الحق، اسامہ قادری اور کشور زہرہ شامل تھیں۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق اور ندیم افضل گوندل بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Leave a Reply