لاہور۔28 جون(اے پی پی )افغان صدر اشرف غنی نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی‘ پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی ‘افغان صدر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے، مزار اقبال پہنچنے پر رینجرز کے چاک و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا‘اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل ثاقب محمود ملک، افغان معاشی …
افغان صدر اشرف غنی کی حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری‘ پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ پڑھی

مزید خبریں
لاہور۔28 جون(اے پی پی )افغان صدر اشرف غنی نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی‘ پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی ‘افغان صدر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے، مزار اقبال پہنچنے پر رینجرز کے چاک و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا‘اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل ثاقب محمود ملک، افغان معاشی ماہرین اور افغان میڈیا کے اراکین بھی موجود تھے۔








