ملکی تعمیر و ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا ۔ 8 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک ِانصاف کی حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات کررہی ہے، سابق حکمرانوں نے ملک کو اجاڑنے میںکوئی کسر نہیں چھوڑی ہے، ملکی تعمیر و ترقی کے لئے کےلئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی و سینئر راہنماءپاکستان تحریک ِانصاف الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply