صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ اس سلسلے میں پیر کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply