وزیراعظم عمران خان سے آسٹریلیا کی ممتاز کاروباری شخصیت اینڈریو فارسٹ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے آسٹریلیا کی ممتاز کاروباری شخصیت اینڈریو فارسٹ نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply