وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاسٹل کا دورہ

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے مردوں اور خواتین کے ہاسٹل کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم تھے۔ مردوں کے علامہ اقبال ہاسٹل اور خواتین کے فاطمہ جناح ہاسٹل میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ …

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے مردوں اور خواتین کے ہاسٹل کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم تھے۔ مردوں کے علامہ اقبال ہاسٹل اور خواتین کے فاطمہ جناح ہاسٹل میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply