اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے صادق آباد میں پیش آنے والے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا۔
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا صادق آباد ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں