اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ولہار اسٹیشن صادق آباد کے مقام پرٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔معاون خصوصی نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبر …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا صادق آبادٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ولہار اسٹیشن صادق آباد کے مقام پرٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔معاون خصوصی نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل دے۔








