وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا صادق آباد ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ولہار اسٹیشن صادق آباد کے مقام پر اکبر ایکسپریس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں …

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ولہار اسٹیشن صادق آباد کے مقام پر اکبر ایکسپریس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

Leave a Reply