اسلام آباد ۔ 11جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صادق آباد میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا ا ظہار کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملک نے جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا ۔ صدر مملکت نے حادثے میں جاں بحق …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صادق آباد ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ کا ا ظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صادق آباد میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا ا ظہار کیا۔ جمعرات کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملک نے جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا ۔ صدر مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔








