لندن۔۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانیہ کے شاہی محل کینسنگٹن پیلس میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ڈیوک اینڈ ڈیچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ا±ن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورہءپاکستان پر آمد کے منتظر ہیں۔ شہزادہ چارلس نے کہا کہ ان کی دورہءپاکستان کی یادیں ابھی تک تازہ ہیں اور وہ دوبارہ پاکستان …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی برطانیہ کے شاہی محل کینگسٹن پیلس میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

مزید خبریں
لندن۔۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانیہ کے شاہی محل کینسنگٹن پیلس میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ڈیوک اینڈ ڈیچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ا±ن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورہءپاکستان پر آمد کے منتظر ہیں۔ شہزادہ چارلس نے کہا کہ ان کی دورہءپاکستان کی یادیں ابھی تک تازہ ہیں اور وہ دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہاں ہیں۔ اس موقع پر شہزادہ چارلس نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔








