اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری نے سعودی حکومت کی جانب سے مکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اس سے حج و عمرہ کے زائرین کو بڑی حد تک سفری تکالیف کا ازالہ ہو گا۔ جمعہ کو اے پی پی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند روز قبل گورنر مکہ نے مکہ …
وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کا مکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری نے سعودی حکومت کی جانب سے مکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اس سے حج و عمرہ کے زائرین کو بڑی حد تک سفری تکالیف کا ازالہ ہو گا۔ جمعہ کو اے پی پی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند روز قبل گورنر مکہ نے مکہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔








