برطانوی صحافی نے سسلیئین مافیا کے دعووں کو مستردکردیا، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ برطانوی صحافی نے سسلین مافیا کے دعووں کو مستردکردیاہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرجاری ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ وہ صورت حال نہیں جہاں چند میڈیا وصحافیوں کوپا کستان مسلم لیگ ن کی طرف سے غلط خبروں اورنیوزسٹوریز کے دفاع کیلئے ادائیگیاں کی جاتی …

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ برطانوی صحافی نے سسلین مافیا کے دعووں کو مستردکردیاہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرجاری ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ وہ صورت حال نہیں جہاں چند میڈیا وصحافیوں کوپا کستان مسلم لیگ ن کی طرف سے غلط خبروں اورنیوزسٹوریز کے دفاع کیلئے ادائیگیاں کی جاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ برطانوی صحافی نے سسلین مافیا کے دعووں کو مستردکردیا۔

Leave a Reply