اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول نے پیر کو پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام تقریب سے قبل ایوان صدر کے باہر خصوصی افراد کا استقبال کیا۔ صدر مملکت اور خاتون اول نے ان افراد کے ساتھ واک بھی کی۔ صدر مملکت خصوصی افراد سے گھل مل گئے اور بچوں سے شفقت اور محبت کا اظہار کیا۔ بعد ازاں صدر …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول نے پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام تقریب سے قبل ایوان صدر کے باہر خصوصی افراد کا استقبال کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول نے پیر کو پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام تقریب سے قبل ایوان صدر کے باہر خصوصی افراد کا استقبال کیا۔ صدر مملکت اور خاتون اول نے ان افراد کے ساتھ واک بھی کی۔ صدر مملکت خصوصی افراد سے گھل مل گئے اور بچوں سے شفقت اور محبت کا اظہار کیا۔ بعد ازاں صدر مملکت نے خصوصی افراد میں وہیل چیئرز بھی تقسیم کیں۔








