خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم تیزی سے جاری

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم تیزی سے جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق انسداد پولیو مہم صوبہ کے گیارہ اضلاع صوابی، سوات، بونیر، شانگلہ، تورغر، دیرزیریں اور دیر بالا ،کوہستان ، کولائی پالس، بٹگرام، مانسہرہ اور ہری پور میں جاری ہے۔ مہم کے دوران پانچ لاکھ سے کم عمر کے چھ …

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم تیزی سے جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق انسداد پولیو مہم صوبہ کے گیارہ اضلاع صوابی، سوات، بونیر، شانگلہ، تورغر، دیرزیریں اور دیر بالا ،کوہستان ، کولائی پالس، بٹگرام، مانسہرہ اور ہری پور میں جاری ہے۔ مہم کے دوران پانچ لاکھ سے کم عمر کے چھ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے سخت سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply