اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے ہا¶سنگ اینڈ ورکس محمد شبیر علی قریشی نے کہاہے کہ حکومت نیا پاکستان پروگرام کے تحت گھروں کی کمی کا دیرینہ مسئلہ وعدے کے مطابق حل کرنے جارہی ہے، ملک بھر میں نیا پاکستان ہا¶سنگ سکیم کے تحت رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کے سفر کا آغاز کر چکاہے۔بدھ کو ”اے پی …
حکومت نیا پاکستان پروگرام کے تحت گھروں کی کمی کا دیرینہ مسئلہ وعدے کے مطابق حل کرنے جارہی ہے، وزیرمملکت برائے ہا¶سنگ اینڈ ورکس محمد شبیر علی قریشی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت برائے ہا¶سنگ اینڈ ورکس محمد شبیر علی قریشی نے کہاہے کہ حکومت نیا پاکستان پروگرام کے تحت گھروں کی کمی کا دیرینہ مسئلہ وعدے کے مطابق حل کرنے جارہی ہے، ملک بھر میں نیا پاکستان ہا¶سنگ سکیم کے تحت رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کے سفر کا آغاز کر چکاہے۔بدھ کو ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے ، شبیر علی قریشی نے کہاکہ نیا پاکستان پروگرام کے تحت تحریک انصاف کی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں کو پوراکررہی ہے ۔








