اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معدنی وسائل کی ترقی اور مارکیٹنگ کی کوآرڈینیشن کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے بدھ کویہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل گوندل بھی موجود تھے۔
وزیر اعظم عمران خان سے معدنی وسائل کی ترقی اور مارکیٹنگ کی کوآرڈینیشن بارے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم کی ملاقات

مزید خبریں