بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک بحریہ کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ میجر جنرل فان جیانجن نے …

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک بحریہ کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ میجر جنرل فان جیانجن نے پاک بحریہ کے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کو سراہا۔

Leave a Reply