عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو پاکستان کی فتح قرار دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان کی تحویل میں ہی رہے گا، کلبھوشن یادیو کے ساتھ پاکستانی قوانین کے مطابق سلوک ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی …

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو پاکستان کی فتح قرار دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان کی تحویل میں ہی رہے گا، کلبھوشن یادیو کے ساتھ پاکستانی قوانین کے مطابق سلوک ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے۔

Leave a Reply