وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس موقع پر وزارت صنعت و پیداوار اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمینٹ سیس ایکٹ 2015ءمیں ترامیم اور اس …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس موقع پر وزارت صنعت و پیداوار اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمینٹ سیس ایکٹ 2015ءمیں ترامیم اور اس کے نفاذ کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔

Leave a Reply