بیجنگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے عظیم عوامی عظیم ہال میں بیرونی ممالک میں تعینات چینی سفیروں کی کانفرنس میں شرکت اور ان سے ملاقات کی ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام سفیروں کو اپنے ابتدائی مقاصد کو یاد رکھتے ہوئے اپنے مشن پورا کرنے کی بھر پور کوشش کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا …
چینی صدر کی بیرونی ممالک میں تعینات چینی سفیروں سے ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے عظیم عوامی عظیم ہال میں بیرونی ممالک میں تعینات چینی سفیروں کی کانفرنس میں شرکت اور ان سے ملاقات کی ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام سفیروں کو اپنے ابتدائی مقاصد کو یاد رکھتے ہوئے اپنے مشن پورا کرنے کی بھر پور کوشش کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شی جن پنگ کے خارجہ امور کے نظریہ کی رہنمائی میں چین کے دو صد سالہ اہداف کی تکمیل کے لئے بھر پور کوشش کی جائے گی اور چینی قوم کی عظیم تر ترقی کے لئے نئی خدمات سرانجام دی جائیں گی۔








