ترکی یا پھر فتح اللہ گولن انتخاب کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں، امریکہ

واشنگٹن ۔ 13 اگست (اے پی پی) مریکہ نے اطلاع دی ہے کہ اسے ترکی اور دہشت گرد تنظیم فیتو کے درمیان انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔امریکی دفترِ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹرو ڈیو نے یومیہ پریس بریفنگ میں فتح اللہ گو¿لن کی ترکی کو حوالگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ دونوں ملکوں کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ …

واشنگٹن ۔ 13 اگست (اے پی پی) مریکہ نے اطلاع دی ہے کہ اسے ترکی اور دہشت گرد تنظیم فیتو کے درمیان انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔امریکی دفترِ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹرو ڈیو نے یومیہ پریس بریفنگ میں فتح اللہ گو¿لن کی ترکی کو حوالگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ دونوں ملکوں کے درمیان مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ طے ہے، امریکہ اس حوالے سے اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو نبھائے گا۔

Leave a Reply