متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید اگلے ہفتے سرکاری دورے پر چین جائیں گے

ابو ظہبی۔ 19 جولائی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی افواج کے سپریم کمانڈر ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید آئندہ ہفتے سرکاری دورے پرچین جائےں گے۔ اس بات کا اعلان ولی عہد نے ٹویٹر کے ذریعے ایک بیان میں کیا۔ شہزادہ شیخ محمد بن زید دورے کے دوران چین کے صدر شی جی پنگ سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمےان مختلف شعبوں میں تعاون …

ابو ظہبی۔ 19 جولائی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی افواج کے سپریم کمانڈر ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید آئندہ ہفتے سرکاری دورے پرچین جائےں گے۔ اس بات کا اعلان ولی عہد نے ٹویٹر کے ذریعے ایک بیان میں کیا۔ شہزادہ شیخ محمد بن زید دورے کے دوران چین کے صدر شی جی پنگ سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمےان مختلف شعبوں میں تعاون دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور بیرونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دورہ چین مےں اعلی سطح کا ایک وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔

Leave a Reply