پشاور۔20 جولائی (اے پی پی)وفا قی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ان کی خواہش ہے کہ پاکستان موجودہ بحرانوں سے جلد نکلیں اور غریب عوام کے مسائل اور مشکلات میں کمی آئے‘ سابقہ حکمرانوں نے اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر یہ حالت بنائی‘ آج عمران خان نے طاقتوروں پر ہاتھ ڈالا تو …
عمران خان نے طاقتوروں پر ہاتھ ڈالا تو وہ واویلا کررہے ہیں اور اپوزیشن چیخ رہی ہے،، وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک

مزید خبریں
پشاور۔20 جولائی (اے پی پی)وفا قی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ان کی خواہش ہے کہ پاکستان موجودہ بحرانوں سے جلد نکلیں اور غریب عوام کے مسائل اور مشکلات میں کمی آئے‘ سابقہ حکمرانوں نے اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر یہ حالت بنائی‘ آج عمران خان نے طاقتوروں پر ہاتھ ڈالا تو وہ واویلا کررہے ہیں اور اپوزیشن چیخ رہی ہے، جو چور نہیں ان کو کیا خوف ہے جو چور ہوں گے ان سے ایک ایک پائی وصول کی جائے گی،متحدہ اپوزیشن سینٹ کے چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے باز رہیں ورنہ ان کو اپنی حیثیت کا اندازہ لگ جائے گا، یہ تحریک کبھی بھی کامیا ب نہ ہوسکے گی، مشکلات بہت جلد ختم ہوں گی۔ و








