گورنر خیبر پختونخوا کی قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کیلئے پہلے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قبائلی عوام کومبارکباد

پشاور۔20 جولائی (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کیلئے پہلے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قبائلی عوام کومبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ قبائلی اضلاع کے انضمام کا آخری مرحلہ بھی طے کر لیا گیا،ضم شدہ اضلاع میں ترقی کا سفر شروع ہوگیاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ یہ تاریخ …

پشاور۔20 جولائی (اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کیلئے پہلے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قبائلی عوام کومبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ قبائلی اضلاع کے انضمام کا آخری مرحلہ بھی طے کر لیا گیا،ضم شدہ اضلاع میں ترقی کا سفر شروع ہوگیاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ یہ تاریخ ساز کامیابی قبائلی عوام کی سماجی و معاشی ترقی کی ضا من ہے ،قبائلی عوام کو صو بائی اسمبلی میں بھی نمائندگی حا صل ہو گئی ہے جس سے ان کے مسائل مزید بہتر طریقے سے حل ہوں گے

Leave a Reply