وزیراعظم عمران خان سے سفیر منیر اکرم اور معروف تاجر شہال خان کی ملاقات

واشنگٹن ۔21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سفیر منیر اکرم اور معروف تاجر شہال خان نے اتوار کو واشنگٹن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داﺅد اور …

واشنگٹن ۔21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سفیر منیر اکرم اور معروف تاجر شہال خان نے اتوار کو واشنگٹن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داﺅد اور وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave a Reply