واشنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) پیر کو ملاقات کرینگے۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر یہاں واشنگٹن میں ہیں۔پاکستان کی عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے …
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) ملاقات کرینگے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) پیر کو ملاقات کرینگے۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر یہاں واشنگٹن میں ہیں۔پاکستان کی عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔








