وزیر اعظم سے افینیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ضیاءچشتی ، دی ریسورس گروپ کے بانی شراکت دار محمد خیشگی، دی ریسورس گروپ کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر حسنین اسلم کی ملاقات

واشنگٹن۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم سے افینیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ضیاءچشتی ، دی ریسورس گروپ کے بانی شراکت دار محمد خیشگی، دی ریسورس گروپ کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر حسنین اسلم نے ملاقات کی۔ پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بحری امور کے وزیر سید علی حیدر زیدی، تجارت کے لئے وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داﺅد، وزیراعظم کے مشیر …

واشنگٹن۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم سے افینیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ضیاءچشتی ، دی ریسورس گروپ کے بانی شراکت دار محمد خیشگی، دی ریسورس گروپ کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر حسنین اسلم نے ملاقات کی۔ پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بحری امور کے وزیر سید علی حیدر زیدی، تجارت کے لئے وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داﺅد، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدلحفیظ شیخ ، سمندر پار پاکستانیوں کے لئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری بھی موجود تھے۔ سرمایہ کاروں نے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے لئے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply