پشاور۔22 جولائی (اے پی پی)گورنرخیبرپختونخو اشاہ فرمان سے ایئروائس مارشل عبدالمعید خان (ستارہ امتیاز ملٹری)نے پیرکے روز گورنرہا¶س پشاور میں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا۔گورنرنے اس موقع پر انہیں ائر وائس مارشل کاعہدہ سنبھالنے اورنئے عہدے پر ترقی ملنے پرمبارکباد بھی پیش کی اور نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کیلئے نیک تمنا¶ںکا اظہارکیا۔
گورنرخیبرپختونخو ا شاہ فرمان سے ایئروائس مارشل عبدالمعید خان کی ملاقات

مزید خبریں