وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نجی نیوز چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت کا تعین کرے گی۔ پیر کو یہاں نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کا اہم سٹریٹجک اور اقتصادی شراکت دار رہا ہے۔ انہوں …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت کا تعین کرے گی۔ پیر کو یہاں نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کا اہم سٹریٹجک اور اقتصادی شراکت دار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہے کیونکہ وہ ان کی ایمانداری اور وژن سے بخوبی واقف ہیں۔

Leave a Reply