واشنگٹن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ پیش کیا۔ امریکی صدر نے وزیراعظم کو کرکٹ بیٹ کے ساتھ سابق امریکی صدر آئزن ہاور کی تصور بھی دی۔ آئرن ہاور واحد امریکی صدر تھے جنہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ پیش کیا

مزید خبریں