وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے منگل کو وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ملاقات کی ہے ۔ وزیر داخلہ کے ٹویٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے انہیں اور ان کے عملہ کو 14 اگست سے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی اور پلاسٹک بیگ کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے لئے دوبارہ قابل …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے منگل کو وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ملاقات کی ہے ۔ وزیر داخلہ کے ٹویٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے انہیں اور ان کے عملہ کو 14 اگست سے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی اور پلاسٹک بیگ کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے لئے دوبارہ قابل استعمال والے کپڑے کے تھیلے دیئے۔

Leave a Reply