واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے امریکہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے ایک وفد نے بھی ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی ملاقات

مزید خبریں