وزیراعظم عمران خان کی کیپٹل ہل آمد پر امریکی اراکین کانگریس کا پرجوش خیرمقدم ، وزیراعظم کو اردو میں خوش آمدید کہا

واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی کیپٹل ہل آمد پر امریکی اراکین کانگریس نے ان کا پرجوش خیرمقدم کیا اور وزیراعظم کو اردو میں خوش آمدید کہا، اس موقع پر اراکین کانگریس کی بڑی تعداد موجود تھی، وزیراعظم نے اراکین کانگریس کے ساتھ مصافحہ کیا۔ وزیراعظم سے ارکان کانگریس کا تعارف کرایا گیا۔کانگریس اراکین نے وزیراعظم عمران خان کی گفتگو انتہائی گہری دلچسپی سے سنی۔

Leave a Reply