وزیراعظم عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقبول سیاسی لیڈر ہیں، شاہ محمود قریشی

واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول سیاسی لیڈر ہیں، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی مضبوطی کے لئے کانگریس کا کردار اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی امریکی ایوان نمائندگان کیپٹل ہل آمد کے موقع پر اراکین کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس …

واشنگٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول سیاسی لیڈر ہیں، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی مضبوطی کے لئے کانگریس کا کردار اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی امریکی ایوان نمائندگان کیپٹل ہل آمد کے موقع پر اراکین کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر اراکین کانگریس پرجوش نظر آئے ۔ کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کیپٹل ہل آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Leave a Reply