لاہور سمےت ملک کے بیشتر علاقوں مےں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور ۔ 24 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں لاہورڈویژن، ژوب، میرپور خاص، حیدر آباد، ہزارہ، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد ، لا ہور اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ملک کے بیشتر علاقوں میںگزشتہ 24گھنٹوں …

لاہور ۔ 24 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں لاہورڈویژن، ژوب، میرپور خاص، حیدر آباد، ہزارہ، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد ، لا ہور اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ملک کے بیشتر علاقوں میںگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ لاہورڈویژن ، ژوب ، حیدر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بد ھ کے روز لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 اور کم سے کم37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 29فیصد رہا۔

Leave a Reply