دنیا کے سامنے پاکستان کامقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے پر بچے بچے کی زبان پر "شکریہ عمران خان” ہے،افتخار درانی

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیاامور افتخار درانی نے کہا ہے کہ قوم کا وقار بحال کرنے اور دنیا کے سامنے پاکستان کامقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے پر بچے بچے کی زبان پر "شکریہ عمران خان" ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی آج میراسر فخر سے بلند ہے کہ …

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیاامور افتخار درانی نے کہا ہے کہ قوم کا وقار بحال کرنے اور دنیا کے سامنے پاکستان کامقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے پر بچے بچے کی زبان پر "شکریہ عمران خان” ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی آج میراسر فخر سے بلند ہے کہ ایک ایسا خوددار اور ایماندار شخص میراوزیراعظم ہے جو امریکیوں کے ساتھ تصویر بنانے میں فخر محسوس نہیں کرتا لیکن امریکی اس کے ساتھ تصویر بنوانے پر نازاں ہیں۔

Leave a Reply