اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ کے دوران پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے دن رات کام کیا جس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رضاکاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے بروقت اپ ڈیٹس دیں اور سوشل میڈیا …
وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ کے دوران پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے دن رات کام کیا جس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رضاکاروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے بروقت اپ ڈیٹس دیں اور سوشل میڈیا ٹیم واشنگٹن میں مثبت حالات سے متعلق بروقت آگاہی دیتی رہی۔








