وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی، ٹویٹر خیرمقدمی پیغامات سے بھر گیا

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی پر ٹویٹر خیرمقدمی پیغامات سے بھر گیا، "ویلکم ہوم پی ایم آئی کے" ٹرینڈ پینل پر سرفہرست رہا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چند گھنٹوں میں ٹرینڈ پر 34 ہزار سے زائد ٹویٹس کئے گئے۔ پاکستانیوں نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ امریکا پر اپنے …

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی پر ٹویٹر خیرمقدمی پیغامات سے بھر گیا، "ویلکم ہوم پی ایم آئی کے” ٹرینڈ پینل پر سرفہرست رہا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چند گھنٹوں میں ٹرینڈ پر 34 ہزار سے زائد ٹویٹس کئے گئے۔ پاکستانیوں نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ امریکا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

مزید خبریں